: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا/نئی دہلی, 14 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، جو جنیوا میں بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 149ویں اسمبلی میں ہندوستانی پارلیمانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، نے آج "پرامن اور
محفوظ مستقبل" کے لیے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کا استعمال" کے موضوع پر بات کی مسٹر برلا نے اپنے خطاب میں موجودہ وقت کے کچھ اہم عالمی چیلنجوں پر روشنی ڈالی اور اس پر ہندوستان کے نقطہ نظر کو واضح طور پر پیش کیا۔