the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 03 مارچ (یواین آئی) تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ریلوے ، سڑک اور آبی گزرگاہوں کو ایک قومی ون مارکیٹ کے تصور کے لئے انضمام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نقل و حمل کی لاگت کو کم کیا جاسکتا ہے۔
مسٹر گوئیل نے بدھ کے روز ہندوستانی جہاز رانی کانفرنس 2021 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مال برداری کے اخراجات کو کم کرنے اور سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے لئے کثیر مقصدی ٹرانسپورٹ سسٹم پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے صنعت کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ 'سروس



فراہم کنندہ سے علم فراہم کرنے والوں' میں تبدیل ہوں اور کہا کہ اس کے لئے ٹکنالوجی کا استعمال کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ بندرگاہ کا رقبہ اس طرح تیار کیا جانا چاہئے کہ بڑے جہاز آسکیں اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ساحلی علاقے کو کاروباری دوست اور آسانی سے زندگی گزارنے کے لئے ایک مثال کے طور پر ترقی کرنا چاہتی ہے۔ صنعتکاروں کو سمندر کے کنارے علاقوں میں صنعتیں لگانے کو کہا گیا۔ اس کے لئے مرکز کے ساتھ ریاست اور بلدیاتی حکومت کا تعاون یقینی بنایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.