: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد کے ہند یونین میں انضمام کے حصہ کے طور پر حیدر آباد یوم آزادی تقاریب، آزادی کا امرت مہوتسو کے حصہ کے طور پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سکندر آباد کے پریڈ گراؤنڈ
میں اتوار کو قومی پرچم لہرائیں گے۔ وہ پریڈ میں مسلح فورس کی سلامی لیں گے۔ تقریب کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی نے میڈیا کو بتایا کہ سابق حیدر آباد کے روایتی فنکار بھی پریڈ میں حصہ لیں گے۔