نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) منی پور میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے نے سیکورٹی فورسز کو کو حکم دیا دیاہے ہے کہ کہ وہ وہ نظم و نسق بر قرار
رکھنے اور اور امن کی بحالی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کریں اور شر پسندوں کے خلاف سخت کار روائی کریں وزارت داخلہ نے ہفتہ کو کہا
کہ منی پور میں سیکورٹی کا منظر نامہ پچھلے کچھ دنوں سے نازک بنا ہوا ہے۔