: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو : 09 دسمبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سر براہ اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ بی جے پی حکومت مہنگائی پر لگام لگانے کے بجائے ملک
میں نفرت پھیلانے میں مصروف ہے۔ یادو نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ مہنگائی لگاتار بڑھ رہی ہے۔ جی ڈی پی لگاتار گر رہی ہے۔