۔ دونوں ایک ہی پولیس اسٹیشن میں تعینات
حیدر آباد 6 فروری (یو این آئی) غریب پس منظر کی حامل طالبہ کی تعلیم کیلئے حوصلہ افزائی پر طالبہ سب انسپکٹر بن گئی
اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے والا لکچرر، کانسٹیبل بن گیا۔
یہ دونوں ایک ہی پولیس اسٹیشن میں تعینات ہیں۔
یہ انوکھا واقعہ تلنگانہ کے وقار آباد ضلع میں پیش آیا۔