: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 12 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اے ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے لوگوں کے ساتھ گذشتہ آٹھ برسوں سے ناانصافی کا الزام لگاتے
ہوئے ہفتہ کے رؤز وزیراعظم نریندر مودی کو ایک کھلا خط لکھ کر ریاست آندھراپردیش تنظیم نوقانون کے تحت کئے گئے وعدوں کے مطابق منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کیا-