حیدرآباد 25جون(یواین آئی)صدرنشین تلنگانہ جناسمیتی پروفیسر کودنڈارام نے واضح کیا ہے کہ کرشنا گزٹ کے ذریعہ تلنگانہ سے شدید ناانصافی کی جارہی ہے تاہم اس کی حکومت کو کوئی
پرواہ نہیں ہے۔
کرشنا اور تنگبھدرادریاوں کے تحفظ کی یاترا کے حصہ کے طورپر انہوں نے جوگولامباگدوال ضلع کے عالم پور کا دورہ کیا۔
انہوں نے دریائے کرشنا کا معائنہ کیا۔