the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد3 فروری(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی طلبہ تنظیم ٹی آرایس وی کے صدرسرینواس یادو نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت کے بجٹ میں تلنگانہ کے شعبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ جات کو فنڈس کی منظوری میں ناانصافی کی ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے



طلبا نے اس مسئلہ پر ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کیمپس میں وزیراعظم مودی کا پتلا نذرآتش کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کوشش کو ناکام بنادیا۔
انہوں نے کہاکہ مرکز نے تلنگانہ کے نئے اضلاع میں نوودیا اسکولس کے قیام کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے ہیں اوربی جے پی جب سے مرکز میں برسراقتدار آئی ہے تلنگانہ ریاست کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.