: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ راجستھان اور گجرات کی سرحد سے سنتال پور سیکشن تک چھ لین والی قومی شاہراہ 754اے پر گرین پروجیکٹ کا
کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے مسٹر گڈکری نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ یہ سیکشن بھارت مالا پریوجنا فیز-1 کے تحت گجرات میں امرتسر-جام نگر اقتصادی راہداری کا حصہ ہے اور اسے 2,030 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا جا رہا ہے۔