حیدرآباد، 8 مارچ (ذرائع) تلنگانہ میں انفلونزا کے معاملات میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لیکن لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے چہارشنبہ
کو یہ بات کہی-
گزشتہ چند ہفتوں میں، حیدرآباد اور آس پاس کے اضلاع میڈچل-ملکاجگیری، رنگاریڈی اور سنگاریڈی اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں بیرونی مریضوں کی آمد میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔