the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 12دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے صنعتوں سے زراعت اور دیہی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے سنیچر کو کہاکہ اس سے امکانات کے نئے دروازے کھیلیں گے اور تمام کو فائدہ ملے گا۔
مسٹر مودی نے فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف انڈسٹری اینڈکامرس (فکی)کی 93ویں سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت مسلسل دیہی معیشت کو فرو غ دینے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ 21ویں صدی میں ہندستان کی ترقی کو زراعت اور دیہی شعبے رفتار دیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ آزادی کے بعد زراعت کے شعبہ میں جتنی سرمایہ کاری ہونی چاہئے تھی، وہ نہیں ہوسکی ہے۔ صنعتوں کو اب زراعت اور دیہی شعبہ میں



سرمایہ کاری کرنے کے لئے آگے آنا چاہئے۔ دیہی علاقوں میں لوگوں اور کسانوں کی امنگوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ صنعتوں کو اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
مسٹر مودی نے کہاکہ میری تمام کاروباری افراد سے درخواست رہے گی کہ وہ اس مواقع کا استعمال کرتے ہوئے دیہی علاقوں میں بہتر کنیکٹیوٹی کی کوششوں میں شراکت دار بنیں۔ یہ یقینی ہے کہ 21ویں صدی کے ہندستان کی گروتھ کو گاوں اور چھوٹے شہرہی سپورٹ کرنے والے ہیں۔ اس لئے آپ جیسے کاروباری لوگوں کو گاووں اور چھوٹے شہروں میں سرمایہ کاری کا موقع بالکل نہیں گنوانا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ یہ سرمایہ کاری گاووں میں رہنے لوگوں اور زراعت شعبہ کے لئے امکانات کے نئے دروازے کھولے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.