: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 ستمبر ( یو این آئی ) حکومت نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ملک کے نامور صنعت کاروں کو جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ہفتہ کو بھارت منڈپم میں منعقدہ خصوصی عشائیہ میں مدعو کیا گیا ہے پریس انفارمیشن
بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے جمعہ کو بتایا کہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے اپنے ایک مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ہفتہ کو بھارت منڈپم میں منعقدہ خصوصی عشائیے میں معروف صنعت کاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔