: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ، 26 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اندر سینا ریڈی نلو نے جمعرات کے روز یہاں راج بھون دربار ہال میں منعقدہ رسمی تقریب میں
تریپورہ کے 20ویں گورنر کے طور پر حلف لیا مسٹر ریڈی نے ستیہ دیو نارائن آریہ کے جانشیں بنے، جنہوں نے جولائی 2021 میں ہریانہ سے تریپورہ منتقل ہونے کے بعد دو سال سے زیادہ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔