the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد 26 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج سیتکا نے کہا ہے کہ اند راما اتمی بھروسہ اسکیم کی رقم انتخابی ضابطہ اخلاق ختم ہونے کے بعد تمام اہل افراد کو فراہم کی جائے گی۔ 
متحدہ محبوب نگر اور رنگاریڈی اضلاع میں جہاں انتخابی ضابطہ نافذ نہیں ہے ، 66 ہزار سے زیادہ استفادہ کنندگان کیلئے 39 کروڑ 74 لاکھ



روپے سے زیادہ کی رقم جاری کی گئی ہے۔ 
گزشتہ جنوری میں ، حکومت نے ہر منڈل کے ایک پائلٹ گاؤں میں 18,180 ملازمین کے کھاتوں میں 6,000 روپے جمع کرائے تھے تاہم انتخابی ضابطہ کے نفاذ کے ساتھ ہی محبوب نگر اور رنگاریڈی کے متحدہ اضلاع میں جہاں یہ ضابطہ نافذ نہیں ہے ،66,000 سے زیادہ افراد کے بینک کھاتوں میں 6000 ہزار روپے کی رقم جمع کرائی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.