the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
جکارتہ/28نومبر(ایجنسی) انڈونیشنا میں آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ آگنگ کے پھٹنےکے دوسرے روز آج سیاحت کےلئے مشہور جزیرے بالی کے ہوائی اڈوں کو بند کئے



جانے سے 89ہزار سیاح پھنس گئے ہیں۔
آتش فشاں سے نکل رہے دھویں کی وجہ سے 445پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

سرکاری اطلاع کے مطابق ہوائی اڈوں کو بند کئے جانے کی وجہ سے 196بین الاقوامی اور 249 گھریلو پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.