: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ ،6) جون (یو این آئی) انڈو نیشیا کے ہمرہ جزیرے پر واقع ایبو آتش فشاں جمعرات کی صبح دوبارہ پھٹ پڑا اور دھویں کے بادل پھیل گئے۔ سنٹر فار وولکینولوجی اینڈ جیولوجیکل ہیز رڈ سٹیگیشن ( پی وی ایم بی
جی) کے مطابق ، پھٹنا آج مقامی وقت کے مطابق صبح 8:11 بجے کے قریب شروع ہوا اور دو منٹ تک جاری رہا، جس کے شمال مغرب کی طرف گاڑھے ، سرمئی راکھ اور کالے بادل پھیلتے رہے۔ یہ ایک ہفتے کے اندر آتش فشاں کا پانچواں پھٹنا ہے۔