the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ/1فروری(ایجنسی) انڈونیشیا میں آچے کی صوبائی حکومت نے ملک کی تمام فضائی کمپنیوں کو احکامات دئیے ہیں کہ وہ ہوائی جہازوں میں خواتین میزبانوں کو حجاب کا پابند بنائیں۔

جزیرہ سماٹرا کے شمال میں واقع صوبہ آچے میں اسلامی شرعی قوانین نافذ ہیں اورصوبے میں خواتین کے حجاب اختیار کرنے کو لازمی قرار دیاگیا ہے۔



nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">غیر مسلم خواتین کے لیے بھی لباس کا نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں پبلک مقامات پر بازو اور پنڈلیاں ڈھانپ کر رکھنے کی تاکید کی گئی ہے البتہ ان کے سر ڈھانپنے پر پابندی نہیں، وہ بال کھلے رکھ سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ آچے صوبہ نے 2001 میں خود مختاری حاصل کی تھی۔ اس صوبے نے طویل عرصے تک علیحدگی کے لیے تحریک جاری رکھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.