the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ/30مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پہلے نڈونیشیا ئی دورہ کے دوران یہاں کے جدوجہد آزادی کے شہیدوں (كاليباتا ہیروز) کو آج خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ایک ٹويٹ کیا " یہاں كاليباتا نیشنل ہیرو ز قبرستان میں شہیدوں کو گلہائے عقیدت پیش کئے"۔ 
ہندستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا " یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ ہم انڈونیشیا کی آزادی کی جدوجہد میں شہید ہوئے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنا بھول جائیں، وزیر اعظم نریندر مودی نے كاليباتا نیشنل ہیروز قبرستان میں



خراج عقیدت پیش کیا اور وزیٹرز بک پر دستخط کئے"۔

جنوبی جکارتہ میں كاليباتا ہیروز قبرستان فوجیوں کی ایک قبرگاہ ہے جسے 1953 میں بنایا گیا تھا اور نومبر 1954 میں پہلی مرتبہ اس میں کسی کو دفنانے کے بعد اسے کھولا گیا تھا۔ اس میں فوج کی کارروائی میں مارے گئے سات ہزار سے زیادہ لوگوں کے علاوہ جاپانی فوج کے وہ جانباز بھی دفنائے گئے ہیں جو اپنی مرضی سے دوسری عالمی جنگ کے بعد یہیں رہ گئے تھے اور انڈونیشیا کی آزادی کے لئے انہوں نے اپنی جان گنوا دی تھی۔
مسٹر مودی آج صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کریں گے اور سمندر، سفر اور سرمایہ کاری جیسے امور پر دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.