the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ ،2جنوری:-انڈونیشیا کے جزیرے بورنو کے سمندر میں 51 افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 8 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق آنوگرا ایکسپریس نامی کشتی شمالی کالیمنٹن کی صوبائی راجدھانی



تانجنگ سیلور سے تاراکان جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔

تاراکان میں موجود ایک امدادی اہلکار منانگیپ جومالا کا کہنا تھا کہ اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ساتھ ہی کئی افراد لاپتہ ہیں جبکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 40 افراد کو بچالیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.