: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور تنزانیہ نے آج اپنے دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک ساجھیداری میں تبدیل کرنے اور دفاعی شعبے اور دہشت گردی کے خلاف
لڑائی میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی اور تنزانیہ کی صدر سامعہ صلوحوحسن کے درمیان یہاں منعقدہ دو طرفہ میٹنگ میں یہ فیصلے کئے گئے۔