the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور جاپان نے دفاع کے شعبے میں تعاون مزید ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے دونوں ملکوں کی فوجیوں کے درمیان ساز و سامان کی سپلائی اور سروسز کے باہم تبادلے کی خاطر معاہدہ کیا ہے یہ معاہدہ ہندوستان کے مسلح فوجیوں اور جاپان کے سیلف ڈیفنس فورسز کے درمیان سپلائی اور خدمات کے باہمی التزام کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اس سے متعلق معاہدے پر دفاع کے سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار اور جاپان کے سفیر سوزوکی ساتوشی



نے بدھ کے روز دستخط کیے۔
یہ معاہدہ ہونے کے بعد ہندوستان اور جاپان کے مسلح فورسز کے درمیان دو طرفہ تربیتی سرگرمیوں، اقوام متحدہ امن قیام کی مہموں، بین الاقوامی سطح پر انسانی اور راحت رساںی کی مہموں اور باہمی طور متفق دیگر سرگرمیوں کے دوران سپلائی اور خدمات کے باہمی تبادلے کے لیے ڈھانچہ قائم ہو سکے گا۔
اس معاہدے سے ہندوستان اور جاپان کی فوجیوں کے درمیان باہمی تعاون بڑھے گا اور دو طرفہ دفاعی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.