the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 14 اگسٹ (ذرائع) اندرا پارک اور وی ایس ٹی کے درمیان 2.6 کلو میٹر طویل اسٹیل فلائی اوور، جس کا آر ٹی سی چوراہے کے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے تعمیر کردہ دو طرفہ ایلیویٹڈ کوریڈور بنایا گیا ہے، اس فلائی اوور



کا افتتاح آنے والے چند دنوں میں ہونے والا ہے۔
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تقریباً 350 کروڑ روپئے کی لاگت سے تیار کیا گیا، اسٹیل فلائی اوور 20 واں فلائی اوور ہوگا جو اسٹریٹجک روڈ ڈیولپمنٹ پلان کے حصہ کے طور پر حیدرآباد میں بنایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.