the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی مبینہ گھوٹالہ معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے گرفتاری کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی ان کی (وزیراعلیٰ)



درخواست پر جلد سماعت کا پیر کو اشارہ دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی اور چندر ادے سنگھ سے معاملے سے متعلق ای میل کے ذریعے ایک درخواست بھیجنے کو کہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.