: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سورت / نئی دہلی، 12 اکتوبر (یواین آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج سورت میں واقع بھگوان مہاویر وشو ودیالیہ میں طلباء کے ساتھ "ہندوستانی جمہوریت میں نوجوانوں کا کردار" کے موضوع پر
بات چیت کی اس موقع پر مسٹر برلا نے بھگوان مہاویر فاؤنڈیشن اور تمام طلبا کو لاء کالج کے افتتاح کے لیے مبارکباد پیش کی اور نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے چیلنجوں کا حل یونیورسٹیوں سے نکلے گا۔