: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،8ستمبر(یواین آئی) تعلیم ،ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر دھرمیندرپردھان نے کہاکہ علم پر مبنی ایک تہذیب کے طور پر ہندوستان کی سرشت میں
صلاحیتوں کا فطری ذخیرہ پنہاں رہا ہے اپنی مکمل تاریخ میں، ہندوستان نے ریاضی، علم نجوم، طب ، فلسفے اور ادب سمیت علم کے مختلف النوع شعبوںمیں اہم تعاون فراہم کیے ہیں۔