حیدر آباد، 14 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کوڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کے پوتے پر کاش امبیڈ کر کے ساتھ آئین کے معمار کے 125 فٹ اونچے
مجسمے کی
نقاب کشائی کی۔
اس مجسمہ کی نقاب کشائی حیدرآباد میں نیو سکریٹریٹ کمپلیکس کے قریب حسین ساگر کے کنارے بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر کے 132 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کی گئی۔