: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15اپریل(یو این آئی)ہندوستان کی مضبوط جمہوریت اس کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، جس کی بنیاد ایک انتخابی نظام پر مبنی ہے، جو اپنے شہریوں کی آواز کو طاقت بخشتا ہے یہ جمہوری جوش ٹھوس اقتصادی پیشرفت کے لیے ایک محرک ہے، جو روزگار کے مواقع میں اضافے اور
بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل فریم ورک میں نظر آتا ہے جامع ترقی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم اور بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کے ساتھ ہندوستان خود کو ایک مضبوط عالمی طاقت کے طور پر قائم کر رہا ہے ان خیالات کا اظہارپرسار بھارتی کے سابق سی ای اوششی شیکھر ویمپتی نے یہاں جاری ایک آرٹیکل میں کیا۔