: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) صنعت وتجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ جرمنی کا درست انجینئرنگ کی صلاحیت اور ہندوستان کی فزیکل، ڈیجیٹل یا سماجی انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کی صلاحیت کی مدد سے دنیا کے لیے کچھ غیر معمولی تشکیل دینے میں مدد ملے گی وہ آج نئی دلی میں جرمن بزنس کی 18ویں ایشیا
بحرالکاہل کانفرنس (اےپی کے) کا افتتاح کر رہے تھے ہندوستان-جرمنی تعاون پر اظہار خیال کرتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا کہ اے آئی کو اپنانے سے لے کر سیمی کنڈکٹرز تک، ملک کے متحرک اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو سبز ٹیکنالوجی میں تعاون تک فروغ دینے کی بدولت، ہندوستان اور جرمنی کے درمیان ہم آہنگی کو غیر معمولی ترقی حاصل ہوسکتی ہے۔