: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت انوپریہ سنگھ پٹیل نے آج کہا کہ ہندوستان کے نئے قواعد اور ضابطے کے عمل نے عالمی توقعات اور بین الاقوامی مانگ کے مطابق سائنسی اور اخلاقی
تحقیق کو فروغ دیا ہے یہاں 19ویں بین الاقوامی میڈیسن ریگولیٹری اتھارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ پٹیل نے کہا کہ ریگولیشن کے میدان میں ہندوستان کی کوششیں دنیا بھر کے لوگوں کے لیے بہتر صحت کے نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔