: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،14ستمبر(یواین آئی)وزیر مملکت برائے ماہی پروری ، مویشی پروری اور ڈیری، اور اطلاعات و نشریات ڈاکٹر ایل مروگن نے کہاکہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں
ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے لیے پورے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ایسے میں ماہی پروری کے شعبے نے بھی اس سفر میں اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے آگے قدم بڑھا یاہے۔