: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے آج کناڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے کناڈا کے سینئر سفارتکار کو پانچ دنوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہندوستان نے کناڈا کے وزیر اعظم کے بیان کو
مضحکہ خیز اور ملکی سیاست سے تحریک یافتہ قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی ہے اور الزام لگایا ہے کہ کناڈا کے سفارتکار ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔