the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 2 مارچ (یو این آئی) یوکرین پرروسی افواج کے حملے کی وجہ سے حالات خراب ہونے کے درمیان کیؤ میں ہندوستان کے سفارت خانے نے خارخیو شہر میں رہ رہےتمام ہندوستانیوں کو فوری طور پر نکلنے اور نزدیکی تین بستیوں میں پہنچنے کا مشورہ دیا ہے  بدھ کو جاری کردہ ایک دوسری ایڈوائزری میں کہا ہے کہ خارخیو شہررہ رہے ہندوستانیوں کو وہاں کی بگڑتی صورتحال کو مدِ نظر



رکھتے ہوئے اپنی حفاظت کے لئےاس شہر کو فوری طور پر چھوڑنا چاہئے ۔
ایڈوائزری میں انہیں اپنی سلامتی کے لئے خارخیو چھوڑ کر جلد از جلد ’پیشوچن، بابائی اور بیزلیودیوکا‘ نامی جگہوں پر پہنچنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
سفارتخانے نے کہا ہے کہ جو ہندوستانی طلباء کسی بھی گاڑی کا انتظام نہیں کر پارہے ہیں، انہیں بس یا ٹرین نہیں مل رہی، وہ اپنی حفاظت کے لیے پیدل ہی وہاں پہنچے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.