: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 11 مارچ (یو این آئی) جنگ زدہ یوکرین میں سومی سے نکالے گئے 242 ہندوستانیوں کو لے کر ایک اور طیارہ جمعہ کو دہلی پہنچا ذرائع کے مطابق سومی شہر سے نکالے گئے طلباء کو لے کر ایک مزید پرواز صبح
تقریباً 11 بجے دہلی پہنچے گی ہندوستان نے سومی سے نکالے گئے 600 طلباء کو واپس لانے کے لیے پولینڈ کے لیے تین پروازیں بھیجی تھیں ’آپریشن گنگا‘ کے تحت اب تک 17000 سے زیادہ ہندوستانیوں کو یوکرین سے نکالا گیا ہے۔