: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی ریلوے کل سے اپنے کام کاج کو پیپر لیس کرنے جارہا ہے- ملک بھر میں ریلوے کی ہرفائل اور دستاویزاب کمیپوٹراور انٹرنیٹ کے ذریعہ چلائے جائیں گے-
ریلوئے کی وزرات نے آج یہاں کہا کہ ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہندوستانی ریلوے نے منگل سے فائلوں کو ڈیجٹائز کرکے اپنے پورے کام کاج کو پیپر لیس بنانے اور ای-آفس سسٹم کے ذریعہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے-