نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) انڈین ریلوے 2020 ء سیمی ہائی اسپیڈ ریل گاڑیاں چلانے کی طرف بڑا قدم اٹھانے کی تیاری کررہی ہیں، ریلوئے کی تیاری ہے کہ سال 2020 میں ایک لیول ریل گاڑی کو ملک میں چلایا جائے، اس ریل گاڑی کا نام فی الحال ٹرین 20 رکھا گیا ہے، یہ گاڑی بے حد خاص ہوگی، یہ
ریل گاڑی ٹرین 18 سے بہتر ہوگی، ریلوے ٹرین 20 گاڑیاں پر تجاویز کررہا ہے، اس ریل گاڑی کو پروٹوٹائپ 2020 میں تیار ہونے کی امکان ہے ، اسی لیے اس ریل گاڑی کا نام ٹرین 20 رکھا گیا ہے.
ٹرین 20 ملک میں سب سے تیز ترین گاڑی ہوگی. یہ گاڑی 160 سے 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیزی سے چلائی جاسکے گی.