لکھنؤ/5جنوری(ایجنسی) انڈین ریلوے نے صرف سات گھنٹوں میں بریج بنا کر ٹیم ورک کی مثال پیش کی ہے- پہلے اس پل پر ٹرینیں دھمی رفتار سے گذرتی تھی. نجیب آباد-مردہ آباد ریل لائن کے بیچ بندوکی اسٹیشن کے پاس ڈاؤن لائن کا پل سو سال سے زیادہ پرانا تھا- اسے
بناکر ریلوئے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے قابل تعریف کام کیا ہے.
ریلوے کی ٹیم نے سات گھنٹے میں پرانے پل کو توڑ کر اسکی جگہ تین جنوری کو نیا پل بنایا- نئے پل سے سب سے پہلے دہرادون سے الہ آباد جانے والی لنک ایکسپرس کامیابی کے ساتھ گذری-