the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 دسمبر (یواین آئی)ہندوستانی بحریہ کے مشن كے متعین پلیٹ فارموں نے بحیرہ عرب میں مالٹا کے جھنڈے والے جہاز ایم وی روین کو ہائی جیک کرنے کے ایک سمندری واقعے کے خلاف فوری كارروائی كی۔ متعلقہ جہاز نے جس میں
عملہ کے 18 اراکین سوار تھے یو کے ایم ٹی او پورٹل پی ایم پر 14 دسمبر 23 کو ہنگامی مدد کا پیغام بھیجا تھا جس میں تقریباً چھ نامعلوم لوگوں کے جہاز پر چڑھ جانے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ ہندوستانی بحریہ بین الا قوامی شراکت داروں اور دوست بیرونی ممالک کے ساتھ ساتھ خطے میں



سب سے پہلے جوابی قدم اٹھانے اور تجارتی جہاز رانی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہے۔
فوری جواب دیتے ہوئے ہندوستانی بحریہ نے اپنے بحری میری ٹائم پیٹرول طیارے کو علاقے میں نگرانی کرنے والے اور اپنے جنگی جہاز کو خلیج عدن میں اینٹی پائریسی گشت پر لگادیا تا کہ ایم وی روین کو تلاش کیا جا سکے۔ طیارے نے 15 دسمبر 23 کی صبح کو ہائی جیک کردہ بحری جہاز کے اوپر پرواز شروع کر دیا اور ہندوستانی بحریہ کا یہ طیارہ جہاز کی نقل و حرکت کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے جواب صومالیہ کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.