: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 11 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں ستکِھرا میں واقع جیشوریشوری کالی مندر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 2021 میں ماں کالی کے
لئے وقف تاج کی چوری کے واقعہ پر ہندوستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت بنگلہ دیش سے تحقیقات کرنے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔