the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 4 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندجے نے ہفتہ کو نئی دہلی میں جاری افغان اسکول کو مدد فراہم کرنے پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔
مسٹر ماموندجے نے کہا کہ 400 افغان طلباء کو ہندوستانی حکومت کی طرف سے "تمام اقدامات سے بڑھ کر تحفہ" ملا ہے۔
مسٹر ماموندجے نے ٹویٹر پر کہاکہ "میں ہندوستان میں واحد افغان اسکول کو انتہائی ضروری مدد فراہم کرنے پر ہندوستانی وزارت خارجہ



کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بھوگل، دہلی میں سید جمال الدین افغان اسکول، افغان مہاجرین کے لیے واحد تعلیمی ذریعہ ہے اور اب معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔
انہوں نے بتایاکہ "اس اسکول کا تسلسل یقینی طور پر اس بنیاد کو بنانے میں مدد کرے گا جس پر بہت سے افغان نوجوان اپنے اور افغانستان کے لیے ایک بہتر مستقبل تعمیر کریں گے۔"
واضح رہے کہ افغان مہاجرین کا تعلیمی ادارہ نئی دہلی کے جنگ پورہ علاقے کے بھوگل میں واقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.