: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پیر کو لوک سبھا میں کہا کہ ہندوستانی ماہرین دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہا ہے اور یہاں کے ماہرین سائنس اور طب جیسے شعبوں میں کئی
کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ترنمول کانگریس کے سوگتا رائے کے اس سوال کے جواب میں کہ ملک کے باصلاحت طلباء بڑی تعداد میں بیرون ملک جا رہے ہیں، مسٹر پردھان نے کہا کہ دیکھنے کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔