the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کارگل، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر پڑوسی ملک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف نظراٹھاکر دیکھا گیا تو فوج لائن آف کنٹرول کو پار کرکے دشمن کو نیست و نابود کردے گی بدھ کو یہاں وجے دیوس کے موقع پر



کارگل کے دراس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ فوج فتح کے بعد 1999 میں ہی لائن آف کنٹرول کو عبور کر سکتی تھی، لیکن ہندوستان کے امن پسند ملک کے نظریہ، ہندوستانی اقدار پر یقین اور بین الاقوامی قوانین سے وابستگی کی وجہ سے اس وقت یہ قدم نہیں اٹھایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.