the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 5 جنوری (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستانی فوج ملک کے 140 کروڑ عوام کی طاقت اور حوصلے کی علامت ہے ایک مضبوط فوج ہی ایک محفوظ اور خودمختار قوم کے وژن کو پورا کر سکتی ہے



مسٹر یوگی نے آسمان میں رنگ برنگے غبارے چھوڑ کر فوج کی سنٹرل کمان (سوریہ کمان) میں منعقد تین روزہ 'اپنی فوج کو جانیں' فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا اس دوران سکھ رجمنٹ کے جوانوں نے بہادر پنجابی دھنوں پر اپنی روایتی بہادری کا مظاہرہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.