نئی دہلی/15جنوری(ایجنسی) سرحد پر ہندوستانی فوج کی کارروائی میں آج چار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے درمیان فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے پاکستان کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر وہ باز نہیں آتا ہے تو ہندوستان ایک بار پھر مجبوری میں دوسرا متبادل اپنانے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">جنرل راوت نے ستر ویں آرمی ڈے پر یہاں کری اپا پریڈ گراونڈ میں شاندار پریڈ کی سلامی لینے کے بعد اپنے خطاب میں پاکستان سے سخت لہجے میں کہا ' پاکستان کی فوج دراندازوں کی مدد کرتی رہی ہے۔ اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو اور سخت کارروائی کریں گے۔