: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے درمیان دو سال سے زیادہ عرصے سے جاری فوجی تعطل کو حل کرنے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت میں
دونوں ممالک کے فوجیوں نے جمعرات کو گوگرا علاقے سے پیچھے ہٹنے کا عمل شروع ہوگیا ہے دونوں ممالک کے فوجی دستے گوگرا گرم چشمہ (پی پی -15) علاقے سے ایک مربوط اور مرحلہ وار طریقے سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا۔