: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو کہا کہ ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے زلزلہ سے متاثرہ ترکی کے اڈانا میں 30 بستروں کی طبی سہولت کے لیے آرمی فیلڈ اسپتال کے ساتھ
پہنچ گئے ہیں مسٹر جے شنکر نے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ کا دوسرا سی-17 گلوب ماسٹر III ہیوی لفٹ طیارہ ترکی کے سانلورفا پہنچ گیا ہے، جہاں 7.8 شدت کے زلزلے اور کئی آفٹر شاکس میں اب تک 4000 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔