: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اپریل (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ نے جمعہ کو قومی دارالحکومت میں غیر متعدی بیماریوں اور دماغی صحت کے بارے
میں بیداری پیدا کرنے کے لئے کرتویہ پتھ پر واکتھون کی قیادت کی عالمی یوم صحت کے موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے یہاں واکاتھون پروگرام کا انعقاد کیا۔