the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 23 مارچ (یواین آئی) مرکزی کابینہ نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے شعبے میں تجربہ اورمہارت شیئرکرنے کے لئے افغانستان کے ساتھ معاہدے کو آج منظوری دے دی وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں منگل کو یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) اورافغانستان کے آزاد انتظامی



اصلاحات اورسول سروس کمیشن ( آئی اے آر سی ایس سی) کے مابین معاہدہ میمورنڈم پر دستخط سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔
اس معاہدے سے آئی اے آرسی ایس سی اوریوپی ایس سی کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوطی ملے گی۔ یہ امیدواروں کے انتخاب کے میدان میں دونوں فریقوں کو تجربہ اور مہارت کو شیئرکرنے کی سہولت مہیاکرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.