the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ملک میں اسٹارٹ اپ کا ایک نیا ایکوسسٹم تیار ہورہا ہے اور بہت جلد ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ جائے گی اور آنے والے وقت میں ہندوستان ڈرون کے شعبے میں دنیا نئی قیادت فراہم کرے گا۔
گروڑ ا ایرو اسپیس کے ذریعے 108 کسان ڈرون کی پرواز کے موقع پر اپنے خطاب میں، مسٹر



مودی نے کہا کہ "ہندوستان میں ڈرون اسٹارٹ اپ کا ایک نیا ایکو سسٹم تیار ہو رہا ہے۔ اس وقت ملک میں 200 سے زیادہ ڈرون اسٹارٹ اپ کام کر رہے ہیں۔ بہت جلد ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ جائے گی۔ اس سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے وقت میں ہندوستان کی اس بڑھتی ہوئی صلاحیت سے ڈرون کے میدان میں پوری دنیا کو نئی قیادت فراہم ہوگی۔ ,
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.