کولمبو،17 اکتوبر :- ہندوستان سری لنکا میں غریب طبقے کے لیے 600 مکانات کی تعمیر کے لیے سری لنکا حکومت کو دوسری بار 30 کروڑ روپے کی مالی مدد دے گا۔
سری لنکاکی کابینہ
نے ہندوستان کے ساتھ اس سلسلے میں ہوئے معاہدے کو منظور ی دے دی ہے۔
رہائش اور تعمیرات کے وزیر ساجت پریم داسا نے اس اسکیم کے نفاذ کے تجویز کو کابینہ کے سامنے پیش کیاتھا۔